سندھ حکومت نے موسم سرما کی شدت میں اضافے کی وجہ سے صوبے بھر کے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے۔ وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے سردی میں شدت کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا حکم جاری کیا جس کے بعد محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن ... See more
ایران کے سابق بادشاہ کے بیٹے اور آخری ولی عہد رضا پہلوی نے ایرانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ احتجاجی مظاہروں میں بھرپور شرکت کریں اور ملک گیر ہڑتالوں کو وسعت دیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رضا پہلوی نے ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کی حمایت کرتے ہو... See more
آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے لیے تمام 16 ٹیموں نے اپنے حتمی اسکواڈز کا اعلان کر دیا جس کے ساتھ ہی نوجوان کرکٹرز کے اس میگا ایونٹ کے آغاز کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔ انڈر 19 ورلڈ کپ کا یہ 16 واں ایڈیشن 15 جنوری سے 6 فروری تک نمیبیا اور زمبابوے ... See more
لاہور: فیکٹری ایریا میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو ٹوکے کے وار سے قتل کردیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قاتل شوہر کو گرفتار کرلیا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے مقتولہ کے گھر پہنچ کر اُس کے والدین ... See more
برطانیہ کے شہر برمنگھم میں اُس وقت خوف اور تجسس کی فضا پیدا ہو گئی جب رات گئے آسمان اچانک گہرے گلابی اور سرخی مائل رنگ میں ڈھل گیا۔ اس غیر معمولی منظر نے شہریوں کو حیران بھی کیا اور پریشان بھی، جبکہ سوشل میڈیا پر سوالات اور قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہو گ... See more