لاڑکانہ: پولیس اہلکار نے سرِعام فائرنگ کرکے شہری کی جان لے لی لاڑکانہ میں پولیس اہلکار نے تشدد اور فائرنگ کر کے شہری کی جان لے لی۔ پولیس نے ابتدائی طور پر واقعے کو پولیس مقابلہ اور ہلاک شخص کو ڈکیت قرار دیا ہے۔ لاڑکانہ میں پیش آنے والے اس اندوہناک واقعے ک... See more