پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے: واٹس ایپ گروپ میں تلخ کلامی کے بعد ارکان اجلاس سے غائب پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران اندرونی اختلافات اور دھڑے بندی کھل کر سامنے آ گئی ہے...
See more